سورة المعارج - آیت 28
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیونکہ ان کے رب کا عذاب ڈرنے کالائق ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 لفظی مطلب یہ ہے کہ وہ ایسا نہیں ہے کہ اس سے بے خوف ہوا جائے۔