سورة المعارج - آیت 26

وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور روز جزا پر یقین رکھتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 یعنی اپنے اعمال سے تصدیق کرتے ہیں کہ انہیں قیامت کے آنے کا یقین ہے۔