سورة المعارج - آیت 13

وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دیتا تھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔