سورة الحاقة - آیت 46

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ہم اس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یعنی گردن کی وہ رگ جو دل سے ملتی ہے اور اس کے کٹنے سے آدمی فوراً مر جاتا ہے۔