سورة الحاقة - آیت 27
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کاش، اس موت سے (میری ہستی کا) خاتمہ ہوگیا ہوتا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی کاش ! میں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہی نہ کیا جاتا۔