سورة الحاقة - آیت 11
إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاءُ حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لوگو ! جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کرلیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی تمہارے آبائو اجداد کو جبکہ تم ان کی پشتوں میں تھے کشتی میں سوار کرلیا۔