سورة القلم - آیت 36
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تم لوگوں کو کیا ہوگیا ہے؟ کیسے حکم لگایا کرتے ہو؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔