سورة القلم - آیت 26

فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

باغ کو جب دیکھا کہ اجڑا پڑا ہے تو کہنے لگے معلوم ہوتا ہے کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 یعنی شاید ہم کسی دوسری جگہ آگئے ہیں۔ یہ باغ جوکٹا ہوا یا جلا ہوا ہے ہمارا نہیں ہے۔