سورة القلم - آیت 18

وَلَا يَسْتَثْنُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس سے کوئی بھی استثناء نہ ہونیپ ائے گا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” غریبوں کے لئے“ کچھ نہ چھوڑیں گے۔