سورة القلم - آیت 15
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب ہماری آیتیں اسے پڑھ کرسنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ اگلے لوگوں کے ڈھکوسلے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 یعنی ڈھکو پہلے یا من گھڑت قصے جن کا کوئی اعتبار نہیں۔