سورة القلم - آیت 8

فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تم جھٹلانے والوں کی اطاعت نہ کرنا نہ ان کے کہے میں آجانا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 ” کہا ماننے“ کی توضیح اگلی آیت میں آرہی ہے۔