سورة الملك - آیت 7
إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے دھاڑنے کی آواز سنیں گے اور وہ (ایسی) بھڑک رہی ہوگی (گویا )
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 گدھے کی آواز۔ کافروں کو جب دوزخ میں جھونکا جائیگا تو وہ اس میں سے ایسی آواز سنیں گے۔