سورة الحشر - آیت 22

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ غیب اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہی رحمان ورحیم ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 کھلی اور چھپی باتیں“ دوسروں کے اعتبار سے فرمایا اور نہ اللہ تعالیٰ کے اعتبار سے تو ہر بات کھلی ہے۔