سورة الواقعة - آیت 91
فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
توتیرے لیے سلامتی ہے کہ تو اصحاب یمین ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تجھے اپنے داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام ہو اور تیسرا مطلب یہ بھی کہ تو داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے خاطر جمع رکھ۔ “