سورة الواقعة - آیت 85
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم اس مرنے والے کے تم سے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تمہیں نظر نہیں آتے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی اپنے علم یا ان فرشتوں کے ذریعے جو روحیں قبض کرنے کے لئے مقرر ہیں۔