سورة الواقعة - آیت 69

أَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تم برساتے ہو یا ہم برساتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔