سورة الواقعة - آیت 67

بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ ہم تو اپنی محنت کے تمام فائدوں سے محروم ہوگئے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔