سورة الواقعة - آیت 59

أَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُ أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا تم اس کو پیدا کرتے ہو یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

‘ ف 9 مطلب یہ ہے کہ اسے ہم نے بنایا۔ تم نہ اسے بنا سکتے تھے اور نہ رحم مادر میں اسے بچہ کی شکل دے سکتے تھے۔