سورة الواقعة - آیت 46
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ گناہ عظیم (شرک) پر اصرار کیا کرتے تھے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی اس سے توبہ نہ کرتے تھے۔