سورة الواقعة - آیت 43
وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی اور سایہ میں ہوں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی دوزخیوں کو کہیں سایہ نہ ملے گا۔ سخت کالے دھوئیں ہی کو وہ سایہ سمجھ کر اس کی طرف دوڑیں گے۔