سورة الواقعة - آیت 35

إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنشَاءً

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہاں کی عورتوں کو ہم نے خاص طور پر پیدا کیا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔