سورة الواقعة - آیت 28
فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کے لیے باغ وبہار کی دائمی خوشیاں اور نظارے ہیں،
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 مثلاً گالی گلوچ، غیبت، جھوٹ اور بہتان وغیرہ۔