سورة الواقعة - آیت  17
							
						
					يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						ان کی خدمت گزاری کے لیے) ان کے گرد لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 4 یعنی کبھی جوان یا بوڑھے نہ ہوگے۔
