سورة الواقعة - آیت 13
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان میں سے بہت سے اگلوں میں ہوں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔