سورة الرحمن - آیت 74
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اہل جنت سے پہلے ان کو کسی انسان یاجن نے چھوانہیں ہوگا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔