سورة الرحمن - آیت 66
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان میں پانی کے دو ابلتے ہوئے چشموں ہوں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی ان میں ہر آن فوارے کی طرف پانی ابل رہا ہے اور وہ کبھی خشک نہیں ہوتے