سورة الرحمن - آیت 38
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں کا انکار کرو گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔