سورة الرحمن - آیت 36

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سو اے جن وانس اپنے رب کی کو کن کن سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔