سورة الرحمن - آیت 34

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر تم اللہ کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔