سورة الرحمن - آیت 2
عَلَّمَ الْقُرْآنَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جس نے قرآن مجید کی تعلیم دی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 جو اس کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی اور سب سے اونچی نعمت ہے۔