سورة القمر - آیت 41

وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔