سورة القمر - آیت 39

فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

لو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ چکھو

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔