سورة القمر - آیت 33
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ بِالنُّذُرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لوط کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کی تکذیب کی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔