سورة القمر - آیت 28
وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ الْمَاءَ قِسْمَةٌ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ان لوگوں کو آگاہ کردے کہ پانی ان کے مابین تقسیم ہوگا اور ہر ایک اپنی باری کیدن حاضر ہوگا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی ایک دن یہ سارا پانی یہ اونٹنی پئے گی اور ایک دن وہ اور ان کے تمام جانور۔