سورة القمر - آیت 27
إِنَّا مُرْسِلُو النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَاصْطَبِرْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم ان کی آزمائش کے لیے ایک اونٹنی بھیجنے والے ہیں سوان (کے انجام) کا انتظار کر اور صبر سے کام لے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی یہ آزمانے کے لئے کہ ہماری واضح نشانی دیکھ لینے کے بعد بھی اپنی سرکشی سے باز آتے ہیں کہ نہیں؟