سورة القمر - آیت 11

فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُّنْهَمِرٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تب ہم نے موسلا دھار مینہ سے آسمان کے دروازے کھول دیے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔