سورة النجم - آیت 62

فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۩

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سو جھک جاؤاللہ کے سامنے اور اس کی عبادت کرو۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 اس مقام پر سجدہ کرنا مستحب ہے جیسا کہ سورۃ کے شروع میں بیان ہوچکا ہے۔