سورة النجم - آیت 41

ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کو اس کاپورا پورا بدلہ دیا جائے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔