سورة النجم - آیت 37
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ابراہیم کے صحیفوں میں، جس نے (اللہ تعالیٰ کے احکام کو) پورا کردکھایا؟
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔