سورة النجم - آیت 29
فَأَعْرِضْ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سوآپ بھی ایسے شخص سے اعراض کیجئے جس نے ہمارے ذکر سے روگردانی اختیار کررکھی ہے اور بجز دنیوی زندگی کے اس کا اور کوئی مقصد نہیں ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی اس کے پیچھے نہ پڑیئے اور اسے سمجھانے میں وقت ضائع نہ کیجیے۔