سورة النجم - آیت 9

فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔