سورة الطور - آیت 42
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یاان کا ارادہ مکروفریب پھیلانے کا ہے؟ اگر ایسا ہے تو یادرکھیں کہ یہ منکر خود ہی (شیطان کے) فریب میں پڑے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی چاہ کن را چاہ درپیش İوَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلَّا بِأَهْلِهِĬ (فاطر :43)