سورة الطور - آیت 41

أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 یعنی ان کے مطابق اپنے معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو اس قانون سے بے نیاز سمجھتے ہیں جسے خدا کی طرف سے محمد ﷺ نے کر آئے ہیں۔