سورة الطور - آیت 20

مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ برابر بچھے ہوئے تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کو ان کاجوڑا بنادیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 ” حور“ حورا کی جمع ہے اور خور گورے رنگ کی عورت کو کہتے ہیں عین عینا کی جمع ہے اور عیناء بڑی اور سیاہ آنکھوں والی عورت کو کہتے ہیں۔