سورة الذاريات - آیت 60
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِن يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
غرض ان کافروں کے لیے اس دن بڑی خرابی ہوگی جس کا انہیں خوف دلایا جارہا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 مراد بدر کا دن ہے جب دنیا میں ان کی شامت آئی یا قیامت کا دن