سورة الذاريات - آیت 58

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک اللہ تعالیٰ ہی خود ہی رازق، صاحب قوت اور زبردست ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 وہ کسی کا محتاج کیوں ہوگا اور اس سے روزی کیوں مانگے گا۔