سورة الذاريات - آیت 36

فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا اور کوئی مسلم گھر پایا ہی نہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 یعنی حضرت لوط کا۔