سورة الذاريات - آیت 26

فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر چپکے سے اپنے گھروالوں کے پاس گیا اور موٹا بچھڑا (کباب کرکے) لے آیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔