سورة الذاريات - آیت 6

وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جزائے اعمال ضرور ملنے والی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔