سورة ق - آیت 12

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جھٹلایا ان سے پہلے قوم نوح اور اصحاب رس اور ثمود

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 اصحاب الرس کا ذکر سورۃ فرقان میں گزر چکا ہے۔